معہد کا عزم

معاشرے کی دینی ضروریات اور متنوع تقاضوں کی تکمیل بذریعہ تعلیم، تربیت، اصلاح و دعوت
تعلیمات وحی کی روشنی میں صالح و پاکیزہ معاشرے کی تشکیل کی جدوجہد میں بذریعہ اصلاح فردا اپنا حصہ ڈالنا
ہر سطح اور ہر محاذ کے لیے ایسے رجال کار ، قائدین کی فراہمی جو معاشرے سے ہم آہنگ اور عصر حاضر کے تقاضوں سے واقف ہوں

معروف دینی تعلیمی اداره محمد الخليل الاسلامي شيخ المشائخ حضر مونا محمد يحي اني نوالہ دتہ کا لگایا ہوا وہ مبارک پودا ہے
جو الحمد للہ آج ایک تناور درخت کی صورت اختیار کر چکا ہے۔ علم و عرفان کے جس سنگم کا خواب بانی ادارہ نے دیکھا تھا،
اللہ کے فضل وکرم سے آج وہ شرمندہ تعبیر ہوتا نظر آرہا ہے۔ حضرات اکابر کی توجہات، علماء و مشائخ کی پذیرائی اور
عوام کے بھر پور اعتماد سے بفضل اللہ ادارہ تعلیم و تربیت اور دعوت و خدمت کے میدان میں رفعتوں کی طرف محو پرواز
ہے جس پر خداوند قدوس کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔
الحمد لله ! معهد الخليل الاسلامی اور شاخ ہائے معہد میں امسال 3000 سے زائد طلبہ و طالبات
قرآن کریم اور علوم دینیہ و عصر یہ کے مختلف شعبہ جات میں زیر تعلیم ہیں جن میں سے

بفضلِ تعالیٰ اس سال

0

شعبہ الدراسات الدینی

0

شعبہ تحفیظ القرآن

0

تخصص فی اللغۃ العربیۃ

0

شعبہ تخصص فی الفقہ والحدیث

0

شعبہ الدراسات الدینیہ

0

عربی ڈپلومہ کورس

0

الخلیل اکیڈمی (O لیول سسٹم)

0

الخلیل حفاظ اسکول (میٹرک)