جنت میں ایک درخت آپ بھی لگا سکتے ہیں۔

خیر کا یہ کام آپ کے لیے اور آپ کے والدین اور عزیز و اقارب کے لیے دارین کی سعادتوں کا باعث ہوگا معہد الخلیل اسلامی میں زیر تعلیم مستحق طلبہ کی کفالت کریں

ماہانہ کفالت فیس طالب علم/طلبہ: 6,000

اللہ کے دیے گئے مال میں سے صدقات کے ذریعے نفع کا سودا کریں

امت مسلمہ کی دینی آبیاری میں ہمارے شانہ بشانہ معاون بنیں

اللہ کے ساتھ ہمیشہ نفع دینے والی تجارت کیجئے کیونکہ اللہ کے لیے خرچ کرنے سے برکت ہوتی ہے

اللہ کی ناراضگی دور ہوتی ہے

اللہ تعالیٰ رزق میں برکت عطا فرماتے ہیں

بلائیں دور ہوتی ہیں

عمر میں برکت ہوتی ہے اور برے خاتمے سے حفاظت ہوتی ہے

معہد الخلیل میں زیر تعلیم 2000 طلبہ و طالبات کی کفالت میں حصہ لیجئے

6,000 روپے ماہانہ
01 یونٹ
18,000 روپے ماہانہ
03 یونٹ
6,0000 روپے ماہانہ
10 یونٹ